چنگی پینٹھ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ پینٹھ یا بازار جہاں فروخت ہونے والی چیزوں میں سے حسب دستور کچھ حصہ زمیندار کو دیا جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ پینٹھ یا بازار جہاں فروخت ہونے والی چیزوں میں سے حسب دستور کچھ حصہ زمیندار کو دیا جائے۔